Dr. Syed Amjad Ali Jafri
Hakeem Muhammad Saeed Shaheed has proved with his research about fifty years ago that the consumption of excess sugar is harmful to health and now modern research has shed more light on it, rather sealed it. The amount of urate in the blood increases, which affects kidney function.
Arthritis develops, in which there is severe pain in the joints and the joints become swollen. Weight gain. The possibility of heart disease also increases. The increase in androgen hormones causes facial rashes, nail acne. areArthritis develops, in which there is severe pain in the joints and the joints become swollen. Weight gain. The possibility of heart disease also increases. The increase in androgen hormones causes facial rashes, nail acne. areThe chances of suffering from diabetes increase, as well as the risk of cancer,
The chances of suffering from diabetes increase, as well as the risk of cancer,
White Sugar - سفید چینی
- تحریر نمبر 2806زیادہ چینی کا استعمال صحت کے لئے مضر ہےبدھ 17 جنوری 2024ڈاکٹر سید امجد علی جعفریحکیم محمد سعید شہید نے تقریباً پچاس سال قبل اپنی تحقیق سے یہ ثابت کیا تھا کہ زیادہ چینی کا استعمال صحت کے لئے مضر ہے اور اب جدید تحقیقات نے اس پر مزید روشنی ڈالی ہے، بلکہ مہر ثبت کر دی ہے۔چینی کے زائد استعمال سےخون میں یوریٹ Urate کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس سے گردوں کے افعال متاثر ہو جاتے ہیں۔گٹھیا کا مرض لاحق ہو جاتا ہے، جس میں جوڑوں میں شدید درد ہوتا ہے اور جوڑ متورم ہو جاتے ہیں۔وزن بڑھتا ہے۔امراضِ قلب ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔اینڈروجن ہارمونز کی تعداد بڑھنے سے چہرے پر دانے،کیل مہاسے نکلتےہیں۔ذیابیطس سے متاثر ہونے کے امکانات تو بڑھتے ہی ہیں، ساتھ ہی سرطان، خاص طور پر پروسٹیٹ کینسر کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔کم چینی استعمال کرنے والوں کی نسبت زیادہ چینی استعمال کرنے والے افراد جلد ڈپریشن/ یاسیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔بڑھاپے بھی جلد وارد ہوتا ہے، تو خلیات کی عمر کم ہوتی رہتی ہے۔توانائی کم ہو جاتی ہے، جگر چربیلا ہو جاتا ہے۔سنگین مذمن بیماریاں جڑ پکڑ لیتی ہیں۔بھوک وقت سے پہلے لگنا شروع ہو جاتی ہے۔پیٹ میں چربی زیادہ جمع ہوتی ہے اور پیٹ باہر نکل آتا ہے۔خون میں شوگر کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔خون میں تھکوں کا بننا، خون کی نالیوں کی تنگی، ہائی بلڈ پریشر/ بلند فشار خون بھی زائد چینی کے استعمال کا نتیجہ ہیں۔فالج ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔جسم متورم رہتا ہے۔انسولین کے خلاف مزاحمت بڑھ جاتی ہے۔الغرض جسم کے تمام کے تمام نظام کچھ نہ کچھ متاثر ہوتے ہیں۔اب سوال یہ ہے کہ اس عمل کو کیسے کم کیا جائے؟تو اس کا آسان سا حل ہے۔وہ یہ کہ مٹھائی اور میٹھی اشیاء کم کھائیں۔مثلاً مونگ پھلی سے بنا مکھن،بازاری کھانے،مغربی و مشرقی میٹھے مشروبات بمعہ کوکا کولا،پھلوں کے رس کم ہی پئیں،میٹھی چائے نہ پئیں تو بہتر ہے۔دودھ اور چائے
Enjoyed this article? Stay informed by joining our newsletter!
You must be logged in to post a comment.